حیدرآباد۔ 28۔دسمبر (اعتماد نیوز)وزیر اعظم منموہن سنگھ نے آج دہلی کے نو منتخب وزیر اعلی اروند کیجروال کو
انکے حلف برداری پر مبارک باد پیش کیا۔ آج انہوں نے ارونج کیجروال کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ انکے عزائم کو پورا کرنے میں کانگریس اپنا تعاون جاری رکھیگی۔